Results 1 to 7 of 7

Thread: اولادکے Ø+قوق ......... علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam اولادکے Ø+قوق ......... علامہ ابتسام الہٰی ظہیر


    اولادکے Ø+قوق ......... علامہ ابتسام الہٰی ظہیر


    ہمارے معاشرے میں والدین اوربزرگوں Ú©Û’ Ø+قوق Ú©Û’ Ø+والے سے گفتگو ہوتی رہتی ہے‘ لیکن بالعموم اولاد Ú©Û’ Ø+قوق Ú©Ùˆ نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ ہمارے معاشرے Ú©Û’ بہت سے نوجوان اس رائے کا اظہار کرتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ شاید اسلام میں اولادکو خاطر خواہ Ø+قوق نہیں دیئے گئے۔جب ہم کتاب وسنت کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں اس Ø+والے سے بہت سی مفید معلومات Ø+اصل ہوتی ہیں۔
    کتاب وسنت Ú©Û’ مطالعہ سے یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ بہت سی برگزیدہ ہستیوں Ù†Û’ اپنی اولاد Ú©ÛŒ ولادت سے قبل ہی اپنی اولاد Ú©Û’ صالØ+ اور پاکیزہ ہونے Ú©ÛŒ دعا مانگی؛ چنانچہ Ø+ضرت ابراہیم علیہ السلام Ù†Û’ اللہ تبارک وتعالیٰ سے صالØ+ بیٹے Ú©ÛŒ دعا مانگی‘ اسی طرØ+ Ø+ضرت زکریا علیہ السلام Ù†Û’ بھی پاکیزہ اولاد Ú©ÛŒ دعا مانگی۔ سیدہ مریم علیہا السلام Ú©ÛŒ والدہ Ù†Û’ سیدہ مریم علیہا السلام Ú©ÛŒ ولادت سے قبل ہی اپنی ہونے والی اولاد Ú©Ùˆ اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©Û’ لیے وقف کرنے کا ارادہ فرما لیا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ آپ Ú©Û’ نیک ارادے Ú©Ùˆ Ú©Ú†Ú¾ یوںقبول فرمایا کہ Ø+ضرت مریم Ø‘ اپنی پاکیزگی اور پرہیز گاری Ú©Û’ سبب کائنات Ú©ÛŒ ممتاز ترین عورتوں میں شامل ہوئیں۔ آپ Ú©Ùˆ اللہ Ú©ÛŒ طرف سے بے موسم Ú©Û’ Ù¾Ú¾Ù„ ملنے Ù„Ú¯Û’ اور آپ Ú©Û’ یہاں پر بن باپ Ú©Û’ Ø+ضرت عیسیٰ علیہ السلام جیسے جلیل القدر نبی Ú©ÛŒ ولادت ہوئی۔کتاب وسنت Ú©Û’ مطالعے سے یہ بات سمجھ میں آئی ہے کہ اولاد Ú©ÛŒ ولادت Ú©Û’ بعد ان Ú©Û’ بہت سے Ø+قوق ہیں جو والدین Ú©Û’ ذمہ واجب الادا ہیں‘ جن میں سے چند اہم درج ذیل ہیں:
    ۔1۔ اچھا نام رکھنا
    : اولاد کا اچھا نام رکھنا والدین Ú©ÛŒ ذمہ داری ہے۔ اØ+ادیث مبارکہ میں اولاد Ú©Û’ ناموں Ú©Û’ Ø+والے سے بہت ہی خوبصورت انداز میں رہنمائی Ú©ÛŒ گئی ہے Û” اس Ø+والے سے ایک اہم ترین Ø+دیث ِ مبارکہ درج ذیل ہیں:Û”
    صØ+ÛŒØ+ مسلم میں Ø+ضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرما یا ''تمہارے ناموں میں سے اللہ تعا لیٰ Ú©Û’ نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ نام عبد اللہ اور عبدالرØ+مان ہیں‘‘ Û”
    اس Ø+دیث مبارک سے معلوم ہوتا ہے کہ عبداللہ اور عبدالرØ+من ‘ اللہ تبارک وتعالیٰ Ú©Û’ پسندیدہ نام ہیں؛چنانچہ والدین Ú©Ùˆ نام رکھتے ہوئے ان ناموں Ú©Ùˆ ترجیØ+ دینی چاہیے‘ اسی طرØ+ والدین Ú©Ùˆ ابنیاء علیہم السلام ‘ صØ+ابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور صلØ+ا Ú©Û’ نام پر اپنی اولادوں Ú©Û’ نام رکھنے چائیں اور ایسے ناموں سے بچنا چاہیے ‘جن میں تکبر اور اپنی بے جا پاکیزگی کا اظہار ہو۔
    صØ+ÛŒØ+ بخاری میں Ø+ضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ اللہ Ú©Û’ نزدیک سب سے بدترین نام اور Ø+دیث Ú©Û’ راوی سفیان Ù†Û’ ایک سے زیادہ مرتبہ یہ روایت اس طرØ+ بیان کیا کہ اللہ Ú©Û’ نزدیک سب سے بدترین ناموں میں اس کا نام ہو گا‘ جو ''ملک الاملاک ‘‘یعنی شاہان شاہ اپنا نام رکھے گا۔‘‘ اس Ø+دیث پاک سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تبارک وتعالیٰ فخر اور غرور والے ناموں Ú©Ùˆ نا پسند فرماتے ہیں۔
    ۔2۔ عقیقہ کرنا
    : اولاد Ú©ÛŒ پیدائش Ú©Û’ بعدا Ù† Ú©ÛŒ طرف سے عقیقہ کرنے Ú©Ùˆ بھی غیر معمولی اہمیت دی گئی ہے۔ اس Ø+والے سے چند اہم اØ+ادیث درج ذیل ہے:Û”
    Û”1۔صØ+ÛŒØ+ بخاری میں سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا ''کہ Ù„Ú‘Ú©Û’ Ú©Û’ ساتھ اس کا عقیقہ لگا ہوا ہے ‘اس لیے اس Ú©ÛŒ طرف سے جانور ذبØ+ کرو اور اس سے گندگی دور کرو ( سر منڈا دو یا ختنہ کرو ) ۔‘‘
    Û”2۔جامع ترمذی میں سلمان بن عامرؓہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا ''Ù„Ú‘Ú©Û’ Ú©ÛŒ پیدائش پر عقیقہ ہے‘ لہٰذا اس Ú©ÛŒ طرف سے خون بہاؤ ( جانور ذبØ+ کرو ) اور اس سے گندگی دور کرو‘‘۔
    Û”3۔جامع ترمذی میں Ø+ضرت ام کرز ؓسے روایت ہے کہ انہوں Ù†Û’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عقیقہ Ú©Û’ بارے میں پوچھا تو آپ Ù†Û’ فرمایا: ''Ù„Ú‘Ú©Û’ Ú©ÛŒ طرف سے دو بکریاں اور Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©ÛŒ طرف سے ایک بکری ذبØ+ Ú©ÛŒ جائے گی‘ وہ جانور نر ہو یا مادہ اس میں تمہارے لیے کوئی Ø+رج نہیں ہے‘‘۔
    ۔3۔ رضاعت
    : ماں Ú©Ùˆ اپنے بچے Ú©ÛŒ پیدائش Ú©Û’ بعدا س Ú©Ùˆ دو برس تک دودھ بھی پلانا چاہیے‘ یہ بچے کا Ø+Ù‚ ہے اور بلاسبب بچے Ú©Ùˆ اس Ø+Ù‚ سے Ù…Ø+روم کرنا کسی بھی طور پر درست نہیں ہے۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ آج Ú©Ù„ بہت سی مائیں بغیر کسی معقول وجہ Ú©Û’ اولاد Ú©Ùˆ اس Ø+Ù‚ سے Ù…Ø+روم کر دیتی ہیں‘ اسی ماؤں Ú©ÛŒ اصلاØ+ کرنی چاہیے۔
    ۔4۔ تعلیم وتربیت کا اہتمام
    : اولاد Ú©ÛŒ مناسب تعلیم وتربیت کا اہتمام کرنا بھی والدین Ú©ÛŒ ذمہ داری ہے۔ اولاد کودنیاوی اور اخروی اعتبار سے تعلیم دلانا اور ان Ú©Ùˆ اچھے اخلاق سکھانا والدین Ú©ÛŒ ذمہ داری ہے۔ بہت سے لوگ اپنی اولاد Ú©ÛŒ تعلیم اور تربیت Ú©Û’ بارے میں غفلت کا مظاہرہ کرتے ہیں‘ جس Ú©ÛŒ وجہ سے ان Ú©ÛŒ اولادیں بداخلاقی اور بے راہ روی کا شکار ہو جاتی ہیں۔ قرآن مجید میں اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ Ø+ضرت لقمان ؑکا بØ+یثیت باپ بڑے خوبصورت انداز میںذکر کیا کہ انہوں Ù†Û’ اپنے بیٹے Ú©Ùˆ بہت ہی خوبصورت نصیØ+تیں کیں تھیں۔ ان نصیØ+توں میںشرک سے اجتناب‘ والدین کا اØ+ترام‘ نمازوں کا قیام‘ امر بالمعروف ونہی عن المنکرکی انجام دہی‘ صبر Ú©ÛŒ تلقین‘ چال میں میانہ روی‘ بے جافخر سے اجتناب اور آواز Ú©Ùˆ پست رکھنے جیسی خوبصورت نصیØ+تیں شامل ہیں۔
    Û”5Û” اولاد Ú©Ùˆ کارِ خیر میں شریک کرنا اور نیکی کا Ø+Ú©Ù… دینا
    : والدین Ú©Ùˆ اپنی اولادوں Ú©Ùˆ خیر Ú©Û’ کاموں میں اپنے ساتھ شریک رکھناچاہیے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ سورہ بقرہ میں Ø+ضرت ابراہیم علیہ السلام Ú©Û’ تعمیر بیت اللہ Ú©Û’ واقعہ کا ذکر کیا ہے کہ Ø+ضرت ابراہیم علیہ السلام Ù†Û’ جب بیت اللہ Ú©ÛŒ تعمیر فرمائی توا س کارِخیر میں Ø+ضرت اسماعیل علیہ السلام Ú©Ùˆ بھی شریک کر لیا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ قرآن مجید Ú©Û’ مختلف مقامات پر اس بات Ú©ÛŒ تلقین Ú©ÛŒ ہے کہ انسان خود بھی نیکی Ú©Û’ کام کرے اور اپنی اولادوں Ú©Ùˆ بھی ان کاموں کا Ø+Ú©Ù… دے؛چنانچہ اللہ تبارک وتعالیٰ سورہ طہٰ Ú©ÛŒ آیت نمبر 132میں ارشادفرماتے ہیں: ''اور Ø+Ú©Ù… دیں اپنے گھروالوں Ú©Ùˆ نماز کا اور آپ (خود بھی) پابند رہیں‘ اس پر نہیں ہم سوال کرتے آپ سے رزق کا ہم (ہی تو) رزق دیتے ہیں آپ Ú©Ùˆ اور (اچھا) انجام تقویٰ (والوں ہی) کا ہے۔‘‘ اسی طرØ+ سورہ تØ+ریم Ú©ÛŒ آیت نمبر 6میں ارشاد ہوا ''اے (وہ لوگو) جو ایمان لائے ہو بچاؤ اپنے آپ Ú©Ùˆ اور اپنے گھر والوں Ú©Ùˆ آگ سے (کہ) اُس کاایندھن لوگ اور پتھر ہیں۔‘‘
    Û”6Û” اولادکو بری صØ+بت سے بچانا
    : اولاد Ú©Ùˆ بری صØ+بت سے بچانا بھی والدین Ú©ÛŒ ذمہ داری ہے۔ بری صØ+بت Ú©Û’ نقصانات واضØ+ ہیں اور قرآن مجید Ú©ÛŒ سورہ فرقان سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ قیامت Ú©Û’ دن بری صØ+بت پر انسان پچھتائے گا؛ چنانچہ والدین Ú©Ùˆ اپنی اولادوں Ú©ÛŒ صØ+بت پر گہری نظر رکھنی چاہیے اورا Ù† Ú©Ùˆ برے دوستوں سے بچانے Ú©Û’ لیے بھرپور انداز میں جستجو کرتے رہنا چاہیے۔
    Û”7Û” نکاØ+ کرنا
    :اولادوں Ú©Û’ جوان ہونے Ú©Û’ بعد ان Ú©Û’ جبلی‘ نفسیاتی اور طبعی تقاضوں Ú©Ùˆ پورا کرنے Ú©Û’ لیے اچھے رشتوں کا چناؤ کرنا بھی والدین Ú©ÛŒ ذمہ داری ہے۔ بعض والدین اس Ø+والے سے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہیں‘جس Ú©ÛŒ وجہ سے اولادیں بے راہ روی کا شکار ہو جاتی ہیں۔
    ۔8۔اولاد کے لیے دعا کرنا
    : مقدور بھراولاد Ú©ÛŒ تربیت Ú©Û’ لیے کوشش کرنے Ú©Û’ ساتھ ساتھ والدین Ú©Ùˆ اولاد Ú©Û’ لیے دعا خیر بھی کرتے رہنا چاہیے۔ سورہ ابراہیم میں اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ Ø+ضرت ابراہیم علیہ السلام Ú©ÛŒ بہت سے دعاؤں کا ذکر کیا‘ جس میں انہوں Ù†Û’ اپنی اولادکے لیے دنیا اور آخرت Ú©ÛŒ بھلائیوں Ú©ÛŒ دعا مانگی تھی۔
    ۔9۔وصیت
    : دنیا سے رخصت ہوتے وقت اولادکو خیر Ú©Û’ کاموں Ú©ÛŒ تلقین کرنااور نیکی پر استقامت اختیار کرنے کا سبق دینا بھی والدین Ú©ÛŒ ذمہ داری ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ سورہ بقرہ Ú©ÛŒ آیت نمبر 132‘133میں Ø+ضرت ابراہیم علیہ السلام اور Ø+ضرت یعقوب علیہ السلام Ú©ÛŒ وصیتوں کا ذکر کیا‘ جو انہوں Ù†Û’ اپنی اولادوں Ú©ÛŒ کیں تھیں۔ اللہ تبارک وتعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں ''اور وصیت Ú©ÛŒ اس (دین) Ú©ÛŒ ابراہیم Ù†Û’ اپنے بیٹوں Ú©Ùˆ اور یعقوب Ù†Û’ (اپنے بیٹوں Ú©Ùˆ) اے میرے بیٹو! بے Ø´Ú© اللہ Ù†Û’ انتخاب کیا ہے تمہارے لیے دین تو تم ہرگز نہ مرنا‘ مگر اس Ø+ال میں کہ تم مسلمان ہو۔ کیا تم تھے گواہ جب آئی یعقوب پرموت جب کہا انہوں Ù†Û’ اپنے بیٹوں سے کس Ú©ÛŒ تم عبادت کرو گے‘ میرے بعد وہ کہنے Ù„Ú¯Û’Ø› ہم عبادت کریں گے‘ تیرے معبود Ú©ÛŒ اور تیرے آباء واجداد ابراہیم Ø‘ اور اسماعیلؑ Ú©Û’ معبود Ú©ÛŒ اور اسØ+اق Ø‘ Ú©Û’ (یعنی)ایک معبود Ú©ÛŒ اور ہم اُسی Ú©Û’ فرمانبردار ہیں۔‘‘
    اگر ان نکات پر عمل کر لیا جائے‘ تو اولاد کی دنیااور آخرت میں کامیابی کے امکانات پیداہوتے ہیں۔ اللہ تبارک وتعالیٰ ہم سب کی اولادوں کو دنیا اور آخرت میں کامیاب فرمائے۔ (آمین )

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اولادکے Ø+قوق ......... علامہ ابتسام الہٰی ظہیر


  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: اولادکے Ø+قوق ......... علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اولادکے Ø+قوق ......... علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah
    پسند اور جواب کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  5. #5
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: اولادکے Ø+قوق ......... علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

    Good Post :-) Keep Sharing :-)

  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اولادکے Ø+قوق ......... علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    Good Post :-) Keep Sharing :-)
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  7. #7
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: اولادکے Ø+قوق ......... علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

    Humaishaa Khush Aur Humaishaa Aabaad Rahiye :-)
    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •